مرکز کے اھداف میں سے ایک ھدف حضرت ولئ عصر(عج) سے مخصوص عالمی مرکزکے 313شعبوں کا جو حضرت کے313 با وفا ناصروں کی تعداد ہےبرابا ہے کا قیام جو دنیا کے مختلف ممالک میں ہوں گےلھذا دنیا بھرکےمراکز،ادارے اس حضرت ولئ عصر(عج) عالمی مراکزسے اپنی وابستگی کا اعلان کر سکتے ہیں تاکی حضرت ولئ عصر(عج) کےشعبوں سے ملحق کیا جا سکے [سلسله وار...]
حضرت ولئ عصر(عج) کی غیبت کے زمانہ میں شیخ مفید(رہ) سے ہمارے زمانہ تلک حضرت ولئ عصرامام مہدی(عج) علماء وبزرگان دین پر اپنی عنایات مرحمت فرماتے آۓ ہیں،عالمین و عاملین دین حضرت ولئ عصرامام مہدی(عج) کی ملاقات کا شرف حاصل کاتے رہے ہیں اس زیارت کے سبب علماء دین لوگوں کی راہنمای کرتے آۓ ہیں اورمعاشرے کو زندہ رکھے ہوۓ ہیں [سلسله وار...]
حضرت ولئ عصر(عج) شناسی کے دورۂ تعلیم 22 ممالک کے دینی مدارس اور کالج کے طلباء کے لۓ جو ابتداي،درمیانی اور عالیہ نصاب کی شکل میں پڑھاۓ جاتے ہیں ہر دورہ 6 ماہ کی مدتکا ہوتا ہے یہ دررے آیت اللہ سید محمود بحر العلوم (دام ظلہ)کے توسط سے پڑھاۓ جاتے ہیں [سلسله وار...]
آیت اللہ بحر العلوم کا سفر نامۂ یوروپ تصاویر کی شکل میں . اس سفر کے دوران سید بحر العلوم کی مختلف مراکز، مئسسات کلیسا،مساجد،کتاب خانوں،کالجوں،دانشگاہوںوتاریخی مقامات کے دورہ کی تصاویر اس سفر میں مہم علمی و مذھبی شخصیتوں ابراہیمی و غیر ابراہیمی بزرگوں سے ملاقات کی تصاویر . [سلسله وار...]