حضرت داؤد کی زبورکی آیت ۴#مرموز ۹۷میں ہے کہ آخری زمانہ میں
جوانصاف کامجسمہ انسان آئے گا ، اس کے سر پرابرسایہ فگن ہوگا ۔ کتاب
صفیائے پےغمبرکے فصل ۳آیت
۹ میں ہے آخری زمانے میں تمام دنیا موحدہوجائے
گی ۔کتاب زبورمرموز۱۲۰میں ہے جوآخرالزماں آئے گا، اس پرآفتاب
اثراندازنہ ہوگا۔صحےفہ شعیاپےغمبرکے فصل ۱۱میں ہے کہ جب نورخداظہورکرے گا توعدل
وانصاف کا ڈنکا بجے گا ۔شےراوربکری ایک جگہ رہیں گے
چےتااوربزغالہ ایک ساتھ چرےں گے شےراورگوسالہ ایک ساتھ رہیں گے
،گوسالہ اورمرغ ایک ساتھ ہوںگے شےراورگائے میں دوستی ہوگی
۔ طفل شےرخوارسانپ کب بل میں ہاتھ ڈالے گااوروہ کاٹے گانہیں
پھراسی صفحہ کے فصل ۲۷ میںہے کہ یہ
نورخدا جب ظاہرہوگا، توتلوارکے ذرےعہ سے تمام دشمنوں سے بدلہ لے گا صحےفہ تنجاس
حرف الف میں ہے کہ ظہورکے بعد ساری دنیا کے بت مٹادئےے جائیں
گے ،ظالم اورمنافق ختم کردئےے جائیں گے یہ ظہورکرنے والاکنےزخدا
(نرجس) کابےٹاہوگا ۔ تورےت کے سفرانبیاٴمیں ہے کہ
مہدی ظہورکریں گے عیسی آسمان سے اترےں گے ،دجال کوقتل کریں
گے انجےل میں ہے کہ مہدی اورعیسی دجال اورشیطان
کوقتل کریں گے ۔ اسی طرح مکمل واقعہ جس میں شہادت امام حسین
اورظہورمہدی علیہ السلام کااشارہ ہے ۔انجےل کتاب دانیال
باب ۱۲ فصل ۹ آیت
۲۴ رویائے ۲#میں موجود ہے (کتاب الوسائل س۱۲۹ طبع بمبئی ۱۳۳۹ہجری )۔