بسم الله الرحمن الرحيم

حضرت ولئ عصر(عج) سے  مخصوص یھ عالمی مرکز فرھنگ مھدویت سے روشناس کرانے کی غرض سے گزشتہ چند سالوں سے گامزن ہے اس عانمی مرکز کے متولی عالی جنات آیۃ اللہ بحر العلوم میرداماد (مد ظلہ) مراجع دینی کی تائیید و حوزۂ علمیہ کےاساتذہ و دکنشگاہوں کےاساتذہ کی خدمات کے ذریعہ اس عالمی مرکز کو چلا وہے ہیں

اس عالمی مرکز کے زیر احتمام چلنے والے ادارے

1۔امام مھدی (عج) پر خصوصی کتاب خانہ

2۔امام مھدی (عج) پر خصوصی ویب سایٹ جو دنیا کی 16معروف زبانوں میں دستیاب ہے

3۔ امام مھدی (عج) پر فرھنگی ادارہ انتشارات بہار القلوب

4۔دیگر ادیان پر تحقیقی مراکز

5۔ دس روزہ مھدویت کانفرینس کمیٹی

6۔آخر الزمان تحقیقی مراکز

اس عالمی مرکز مھدویت کی کارکردگی:

۔ تعلیمی دوروں کا انعقاد،مھدویت شناسی کا خصوصی دورہ، مھدویت شناسی پر دس روزہ اجلاس

دس روزہ اجلاس کے موضوعات:

2۔ امام مھدی (عج) سے روشناس کرانا

3- امام مھدی (عج)کے وجودبا برکت تحقیقی گفتگوکا سلسلہ

4۔ امام مھدی (عج)کے زمانہ غیبت میں پیش آنے والی مشکلوں کا ازالہ نو جوانوں کی صحیح تربیت

5۔۔ امام مھدی (عج)کے زمانہ غیبت میں ہماری ذمہ داریاں

6۔۔ امام مھدی (عج)کے ظھور کے وقت دنیا کے حالات

7۔ظھورامام مھدی (عج)کا سنھری دور اور آفتاب حضرت زھرا(س)کی حکومت

8۔ھدایت یافتہ افراد اور مھدویت

9۔رجعت یا ایک کریم حکومت

10۔دیگر سایٹ پرامام مھدی (عج)کی معرفی

11۔ ادبیات میں امام مھدی (عج)

12۔ مھدویت کی عالمی شناخت

13۔ امام مھدی (عج)کے انتظار میں عیسایت و مغربی ممالک

14۔ مھدویت اور تھزیب و تمدن

15۔ امام مھدی (عج)کی توصیف میں کتابوں کی معرفی

16۔عالمی سطح  پرراہ یافتہ افراد کے لۓ کانفرنس کا انعقاد

عالمی سطح  پرراہ یافتہ افراد کی معرفی

1۔ ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی(مصنف ومبصر،ٹیونس)

 2۔ پروفیسر محمد کیری ھوزن(مفکر،آمریکھ)

3۔پروفیسر اسٹی بلی فلوڈ(مفکروراہ یافتہ،فرانس)

4۔انجینیررابرٹو روح اللہ(مفکر،اٹلی)

5۔علامہ حسن موسی شہاتا(استاد دہنشگاہ الازھر،مصر)

6۔ ڈاکٹر سید ظہیر الحسن(مفکر،آمریکھ)

7۔ ڈاکٹرایم عبد الخالق(مفکر، مصر)

8۔ ڈاکٹر ھیرش محمد ولد من (مفکر،اترش)

9، ڈاکٹرعصم علی العماد((مفکروراہ یافتہ،یمن )

10۔استاد رابرٹو رایکو(محقق،اٹلی)

11۔ استاد صالح الوردانی(مصنف،مصر)

12۔ استاد یوسف کابیف(مصنف،روسی)

13۔ استاد عبدالسلام غمیش(راہ یافتہ، بیلزیم)

14۔ استاد علی شیخ(محقق،عراقی)

15۔ استاد مایکل بوث(راہ یافتہ،آمریکہ) 

16۔ استاد عبد ال باقی(راہ یافتہ،الجزائر)

17۔ استاد محمد ناظم زینایف(روسی)

18۔ استاد ابراھیم زینکو(راہ یافتہ،آمریکہ)

19۔ استادحسن شموری(راہ یافتہ،ملیشیا)

20۔استاد عبد الواحد (راہ یافتہ،روسی )

21۔استاد شمس العارف (راہ یافتہ،انڈونیشیا )

22۔استاد انجینیر فویرو لومونوکو  (راہ یافتہ،اٹلی )

23۔استاد ڈاکٹر علی لینا صاد (راہ یافتہ،ناروہ)

24۔استاد علی کروکر (راہ یافتہ، )

25۔استاد حسین لابینار (راہ یافتہ، )

26۔محترمہ قرزوم فاطمہ (راہ یافتہ،روسی)

27۔ محترمہ حسینہ (راہ یافتہ،برتانیاں )

28۔ محترمہ نصرت بنت محمد عیسی (راہ یافتہ،ملشیا )

29۔ محترمہ زینب (راہ یافتہ،جرمنی )

اسی طرح سینکڑوں ناہ یافتہ افراد جومختلف ممالک میں رہتے ہیں

مہدیت شناسی پر مبنی خصوصی کتاب خانوں کی بنا رکھنا

تجربھ کاراساتذہ کے ذریعہ دیگر پر تحقیقی گفتگو کا سلسلہ

امام مھدی (عج) پر خصوصی ویب سایٹ جو دنیا کی 16معروف زبانوں میں چل رہی ہے

عربی - فارسی - انگلش - فرینچ - اٹالین - چینی - ترکی - اسپنش - ھندی - بوسنیای - اردو - انڈونیشیای روسی - بنگلہ - تھای - جرمنی و ...

امام مھدی (عج)پر خصوصی تقاریر اور راہ یافتہ افراد کیزبانی عرض حال کی سی ڈی تیار کرنا

کتابوں اور مقالات کو چھاپنا

شیعہ شناسی کا دورہ اورعقائد پر مباحث کا سلسلہ

مبلغین کا اعزام مبلغین کوتبلیغ دین کے لۓ بھیجنا

مکتب اسلام پر کیسے چلا جا‎‎ۓ، مکتب تشیع سے آشایي

عالمی پیمانہ پر دس روزہ مھدیت کانفرینس کا انعقاد

شیعۃ کی حقانیت پر گفتگو

حوزۂ علمیہ اور دانشگاہ کے اساتذہ کے خطاب اور درس

1۔ حضرت آیت اللہ شیخ عبدالحسین خراسانی (مد ظلہ)

2۔ حضرت آیت اللہ رحمانی ھمدانی(مد ظلہ)

3۔ حضرت آیت اللہ فقیھ امامی(مد ظلہ)

4۔ حضرت آیت اللہ کریمی(مد ظلہ)

5۔ حضرت آیت اللہ مظاھری(مد ظلہ)

6.حضرت آیت اللہ طباطبا‏ئی(مد ظلہ)

7۔حجۃ الاسلام مہدی پور(دام بقائہ)

8۔ حجۃ الاسلام نظری منفرد(دام بقائہ)

9۔ حجۃ الاسلام علی دوانی(رہ)

10۔ حجۃ الاسلام اسکندری(دام بقائہ)

11۔ حجۃ الاسلام طبسی(دام بقائہ)

12۔ حجۃ الاسلام معاونیان(دام بقائہ)

13۔ حجۃ الاسلام وثیق(دام بقائہ)

14۔ڈاکٹر اسدی گرماوردی(زید عزہ)

15۔ ڈاکٹر نہاوندی(زید عزہ)

16۔ ڈاکٹر انصاری(زید عزہ)

17۔ ڈاکٹر تیموری(زید عزہ)

علمی اور مناظراتی گفتگو کا احتمام جسمیں مذھب حق پر مبنی مباحث،دیگر فرقوں وغیر مسلم اقوام کے لۓ شائستہ گفتگوکا سلسلہ

اس سلسلۂ گفتگو میں آنے والےدانشورافراد

1۔ آٹی انجینیئرجناب سومیاکی(روح اللہ) (جاپان)

2۔ جناب مولوی شیخ عبدالرحمن الدیلمی(خطیب و امام انبار،عراق)

3۔ جناب کرسٹل (علی) آدیونوس(سویڈن)

4۔ جناب لینارٹ پیٹر(علی)سورن(ڈینمارک)

5۔محترمہ دوریس کلوزن(جرمن)

امام مھدی (عج)پر مبنی تقریبا 2000کتابوں کی  مختلف زبانوں میں جمع آوری

عربی،فارسی،انگلش،اردو،تھائی لنڈی،ھندی،روسی،صاحلی

من درجہ موضوعات پرتقریبا35000عنوان کتابیں

عقائد و کلام،اصول و فقہ،تفسیر و حدیث،تاریخ و رجال،فلسفہ ومنطق،ادیان و مذاھب اورعلم اخلاق وغیرہ

1000 سے زیادہ خطی(دستی نسخہ)

8000سےزیادہ سی ڈی و کیسٹس جودینی موضوعات پر بالخصوص امام مھدی (عج) پر ہیں عام استعمال کےلۓ

امام مھدی (عج)پر پروگرام تیار کرکے ٹی وی چینلس کوفراہم کرنا

10 سے 20 شعبان تک امام مھدی (عج) سے آشنا کنانے کی غرض سےدنیا بھر میں دس روزہ مہدویت کانفرینس کا انعقاد

دس روزہ مہدویت کانفرینس کے انعقادکے لۓدینی مراجع ،مذھبی تنظیموں ،اداروں،علمی اداروں،حوزۂ علمیہ،دانشگاہوں،تہزیبی اداروں،و دیگر عالمی تنظیموں سے ہمکاری کرنا

امام مھدی (عج)کی محبت و معرفت کے اسباب کا فراہم کرنا

جوانوں کی صحیح تربیت کرنا

فرہنگ مہدویت پر مبنی تحقیقی کمیٹی قائم کرنا،دنیا پرستی سےدوری احتیاری کے موضوعات پرکتابیں مقالات چھاپنا

شیعہ مکتب فکر سے متعلق شبھات کادور کرنا

موضوع عقائدپرمشھور کتابیں جو محقق عظیم،فقیہ کبیر،استادحکمی والمتکلمین معلم ثالث سید محمد باقر الحسینی میر داماد (قدس سرہ) بانئ انتشارات بہار القلوب

امام مھدی (عج)سےمتعلق آڈیؤ ویڈیؤ اور گول میز کانفرینس جوانوں کے لۓ کویز پروگرام کو ٹیوی سٹلائیٹ چینلس کے لۓ فراھم کرنا

انشاء اللہ اس مرکز کے 313شعبوں کوپوری دنیا میں قائم کرنے کا  ارادہ ہے جس پر امام مھدی (عج)کی معرفت پر مبنی پروگرام چلاۓ جایں گے

ہمارا حدف امام مھدی (عج)کی رضا کا حاصل کرنا اور قران و سنت کی معرفت کا حاصل کرانا اور آل محمد سے متمسک کیا جا سکے